• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"فتح کی جانب سے مزاحمت ترک کرنے کی اپیل قابل مذمت ہے”

ہفتہ 27-10-2012
in فلسطین
0
plf appeal
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر نابلس میں النجاح یونیورسٹی میں سیاسیات کے معروف پروفیسرعبدالستار قاسم نے ‘فتح’ تنظیم کی جانب سے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی تنظیموں کو اسرائیلی تسلط کے خلاف اپنی جدوجہد ترک کرنے کی کال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

قدس پریس کو دیئے گئے ایک بیان میں فلسطینی دانشور نے یہ بات زور دیکر کہی کہ مسلح مزاحمت ہی دراصل اسرائیلی تسلط کے خاتمے کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزاحمت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسی سے مجبور ہو کر قابض صہیونی فلسطینی سرزمین سے اپنے ناپاک قدم ہٹانے پر مجبور ہوں گے۔

فلسطینی سیاسی مبصر نے مزید کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی فوجی آپشن کو استعمال کیا جائے۔ اسی کے ذریعے مسلح یہودی آباد کاروں اور سرکاری فوج کے حملے ناکام بنائے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا غزہ کو اپنی فوجی صلاحیت کو مزید بہتر بنایا ہو گا تاکہ مستقبل میں کسی بھی اسرائیلی حملے کی صورت میں خطے کا مضبوط دفاع کیا جا سکے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.