• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امدادی قافلے "میلوں مسکراہٹ” کی امدادی سامان کے ساتھ غزہ آمد

اتوار 08-07-2012
in فلسطین
0
plf relief_fund
0
SHARES
0
VIEWS

عرب اور یورپی ممالک کی امدادی تنظیموں کی جانب سے روانہ کیا گیا قافلہ "میلوں کی مسکراہٹ چودہ” ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں پہنچ گیا۔

یہ امدادی قافلہ مصر کے راستے غزہ کی سرحد تک پہنچا جہاں اسے رفح باڈر سے ایک استقبالی قافلے کی شکل میں شہر میں لایاگیا۔ قافلے میں مختلف عرب اور یورپی ممالک کے اکتالیس مندوبین شامل تھے۔

قافلے کا استقبال کرنے والوں میں مجلس قانون ساز کے اراکین، سیاسی جماعتوں کے رہ نما اور کارکن اور بڑی تعداد میں عام شہری شامل تھے۔

قافلے کے امیر عصام یوسف نے غزہ آمد پرمیڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے محصورین غزہ کی امداد جاری رکھنے کے اپنے عزم کو دو ہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم غزہ کی محصورین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مصری حکومت پر بھی زور دیا کہ وہ اپنے پڑوس میں بھوکے ننگے فلسطینیوں کی مدد میں کوئی کسر نہ چھوڑے۔ عصام یوسف نے توقع ظاہر کی مصری کی نئی حکومت اور صد ڈاکٹر محمد مُرسی فلسطینیوں کی امداد اور ان کے حقوق کے لیے کوششیں کرنے کے اپنے وعدے پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے۔

ادھر غزہ کی پٹی میں امدادی قافلے کے شرکاء کا استقبال کرتے ہوئے وزیر برائے سماجی امور احمد الکرد نے عالمی امدادی تنظیموں کی جانب سے محصورین غزہ کی مدد جاری رکھنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ قافلے کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو ختم کرنے کے لیے ان پر معاشی پابندیاں عائد کرنے کی سازش تیار کی تھی لیکن عالمی امدادی کارکنوں نے صہیونی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.