• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

صہیونی جیل انتظامیہ نے بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی اسیر کے مطالبات کا جواب دینے سے انکار کردیا ہے

ہفتہ 30-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قیدی کلب نے عالمی اداروں سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی جیل میں قیدفلسطینی کی حالت کا نوٹس لیں اور بےگناہ قیدی کی رہائی کو جلد از جلد ممکن بنائیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں اور ان کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب کیجانب سے صہیونی جیل میں قید اسیر کاید الفسفوس کی حالت کے حوالے سے انتباہ کیا گیا ہے کہ اسیر کی حالت انتہائی نازک ہے اور مسلسل دو ماہ سے غذا کے بغیر صرف پانی پرگزارہ کرنے کے باعث قیدی کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتا ہے۔

قیدی کلب نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی توجہ صہیونی جیل میں قید 34 سالہ بے گناہ فلسطینی قیدی کی جانب مبذول کراتے ہوئے اپیل کی ہے جس کا عالمی ادارے حقیقی معنی میں نوٹس لیں اور بےگناہ قیدی کی صہیونی زندان سے جلد از جلد رہائی کو ممکن بنائیں۔

خیال رہے کہ الخلیل کے جنوب میں واقع قصبے دوراء سے تعلق رکھنے والےفلسطینی  قیدی کاید الفسفوس نے اپنی انتظامی حراست کے خلاف مطالبات کی منظوری کیلیے مسلسل 59 ویں روز  بھی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہےجبکہ دوسری طرف اسرائیلی قابض فوج نے اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھتے ہوئےاسیر کے مطالبات کا جواب دینے سے انکار کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلی جیلیںصہیونیئزمفلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.