• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی دہشتگردی میں 117 بچوں سمیت 489 فلسطینی شہید

شہدا میں سے 472 صیہونی افواج اور 10 غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حملے میں شہید ہوئے ۔

جمعرات 23-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی دہشتگردی میں 117 بچوں سمیت 489 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) او سی ایچ اے کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے 896 حملے ہوئے جن میں سے 93 حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئیں، 707 حملوں میں فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور 96 حملوں میں فلسطینیوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔

اقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز (او سی ایچ اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر  غزہ کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارہ بھی بدترین  صیہونی دہشتگردی کا شکار ہے،  مغربی کنارے میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک صیہونی افواج اور غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں 489 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 117 بچے بھی شامل ہیں۔شہدا میں سے 472 صیہونی افواج اور 10 غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے حملے میں شہید ہوئے ۔

 او سی ایچ اے کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے 896 حملے ہوئے جن میں سے 93 حملوں میں فلسطینیوں کی شہادتیں ہوئیں، 707 حملوں میں فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور 96 حملوں میں فلسطینیوں کا جانی اور مالی نقصان ہوا۔او سی ایچ اے کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حکام کی جانب سے گھروں کو مسمار کیے جانے کی وجہ سے ایک ہزار 964 فلسطینی بشمول 865 بچے بے گھر ہوچکے ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.