• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی غزہ میں فتح سراب ہے: حماس

رمضان میں مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر کسی قسم کی پابندی کسی نئے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگی

بدھ 21-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو کی غزہ میں فتح سراب ہے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو اپنا سیاسی مستقبل بچانےکیلئے قیدیوں کے اہلخانہ سے جھوٹ بول رہے ہیں کہ انہیں طاقت کے ذریعے آزاد کرایا جا سکتا ہے، جبکہ وقت ختم ہو رہا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کےمظالم کے خلاف برسرپیکا ر اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رہنما عزت الرشق نے  صیہونی دشمن کی جانب سے رفح پر حملہ کرنے اور قتل عام اور نسل کشی کی جنگ کے کسی بھی خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جس فتح کی تلاش میں ہیں وہ ایک سراب ہے اور یہ صرف ان کے تصور میں موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ  نیتن یاہو سب سے جھوٹ بول رہے ہیں اور قیدیوں کے اہل خانہ کو یہ دعویٰ کرکے دھوکہ دے رہے ہیں کہ انہیں طاقت کے ذریعے آزاد کرایا جا سکتا ہے، جبکہ وقت ختم ہو رہا ہے۔

الرشق نے کہا کہ قابض فوج کی طرف سے رمضان کے مہینے میں مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر کسی قسم کی پابندی کسی نئے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ غزہ اور شمالی گورنریوں میں بھوک کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے الرشق نے کہا کہ ’’غزہ کی ایک بچی کا بھوک سے رونا پوری دنیا کے لیے باعث شرم اور لعنت ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیعزت الشرقغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.