• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد اور آنسو گیس شیلنگ

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں صہیونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد اور آنسو گیس شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہدا ءکے حق میں نعرے لگانے والے فلسطینیوں نے بھی جوابی طور پر قابض فوج پر سنگ باری کی اور فوجی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے جس پر  صہیونی اہلکاروں نے مظاہرین پر اندھا دھند ربر کے خول میں لپٹی گولیاں  چلادیں۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں  صہیونی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی  نوجوانوں کی شہادت پر نابلس کے مقام پر شہریوں قابض فوج کے خلاف بھرپور نعرے لگاکر احتجاجی  مظاہرے کیا جس پر مسلح صہیونی فورسز نے فلسطینی باشندوں کو بندوق کے بٹوں  سے تشدد کی ااور مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

شہدا ءکے حق میں نعرے لگانے والے فلسطینیوں نے بھی جوابی طور پر قابض فوج پر سنگ باری کی اور فوجی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے جس پر  صہیونی اہلکاروں نے مظاہرین پر اندھا دھند ربر کے خول میں لپٹی گولیاں  چلادیں جس کے نتیجے میں 5 شہری شدید زخمی اور 15 کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ آنسو گیس کی شیلنگ سے 19 کے قریب شہری دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہو گئے۔

واضح رہے کہ  منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور النقب میں صہیونی فوج نے تین نہتے  فلسطینیوں کوالگ الگ مقام پربراہ راست گولیاں مار کرشہید کر دیا تھاجس کے بعد سےشہریوں کے صہیونی حکمرانوں اور فوج کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

Tags: آنسو گیس شیلنگالنقبفلسطینی مظاہرینقابض صہیونی ریاست اسرائیلقابض فوجمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.