• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: الجزیرہ کی صحافی خاتون کے جنازے پر صہیونی پولیس کاحملہ

ہفتہ 14-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: الجزیرہ کی صحافی خاتون کے جنازے پر صہیونی پولیس کاحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ مشرقی بیت المقدس میں قابض پولیس نے شیریں ابو عاقلہ کے جنازے کے شرکا پر لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے حملہ کر دیا اور جنازے کی بے حرمتی کی کوشش کی۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز جمعے کو مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کی گولی  سے شہید ہونے والی الجزیرہ نیوز چینل کی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے پر قابض صہیونی پولیس نے جنازے کے شرکاء پربہیمانہ تشدد شروع کر دیا جس کے نتیجےمیں جنازے میں شریک افراد  میں ہلچل مچ گئی اور کئی شہری زخمی ہوئے۔

ذرائع نے بتایا کہ مشرقی بیت المقدس میں قابض  پولیس نے شیریں ابو عاقلہ کے جنازے کے شرکا پر لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے حملہ کر دیا اور جنازے کی بے حرمتی کی کوشش کی جس کے باعث سینٹ جوزف ہسپتال کی پارکنگ  میں پولیس کے تشدد پرلوگوں  نے اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، پولیس نے لوگوں کو منتشر کر نے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا اور حالات کو بگاڑنے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ قطر میں الجزیرہ  نیوز چینل کی رپورٹر 51 سالہ شیریں ابو عاقلہ بدھ کے روز مقبوضہ غربِ اردن میں جنین پناہ گزین کیمپ  میں  اسرائیلی فوجی کارروائی کی کوریج کر رہی تھیں جب اُنھیں قابض صہیونی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: الجزیرہ کی صحافی خاتونبیت المقدسجنازے پر صہیونی پولیس کاحملہشیرین ابو عاقلہقطرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.