• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویت: فلسطینی کاز کی حمایت میں رضاکارانہ مہم کا آغاز

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویت: فلسطینی کاز کی حمایت میں رضاکارانہ مہم کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یوسف الکندری نے کہا کہ اس مہم کا مقصد نوجوانوں کی توانائیوں، صلاحیتوں اور تجربات کو متحرک کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی استقامت اور ان کی ثابت قدمی میں ان کی مدد کرنا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز کویت میں "یوتھ فار القدس” ایسوسی ایشن کی جانب سے  قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے جاری مظالم کے خلاف نہتے شہریوں کے حقوق اور  فلسطینی کاز کی حمایت سمیت مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے رضاکارانہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو آفس کے اہلکار یوسف الکندری نے کہا ہے کہ یہ مہم 15 سال اور اس سے زیادہ عمر کے کویتی اور عرب نوجوانوں کو فلسطینی کاز کیلیے اس میں شمولیت کی دعوت دیتی ہے اور مہم کے لیے رجسٹریشن کے عمل کے بعد  زوم کے ذریعے میٹنگ منعقد کی جائے گی تاکہ رضاکارانہ مواقع کی سب سے بڑی تعداد کو ظاہر کیا جا سکے جس میں شرکاء اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم کا مقصد نوجوانوں کی توانائیوں، صلاحیتوں اور تجربات کو متحرک کرنا، ایسے پروگراموں اور واقعات کو عملی جامہ پہنانا ہے جو فلسطینیوں کی استقامت اور ان کی ثابت قدمی میں ان کی مدد کریں،  غاصب اسرائیلی ریاست کے اقدامات اور جارحیت کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Tags: فلسطینی کازکویتمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسمہمیوتھ فار القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.