• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 17 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جبالیہ: محاصرہ 19 ویں روز میں داخل، 17 روز میں 640 فلسطینی شہید

17 روز سے مشرقی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت ہر طرح کی امداد کے داخلے پر پابندی ہے

پیر 21-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جبالیہ: محاصرہ 19 ویں روز میں داخل، 17 روز میں 640 فلسطینی شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) آج صبح سے غاصب فوج نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ سمیت غزہ میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 33 فلسطینی شہید کردیا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے  مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے 17 روز شمالی غزہ میں سخت ترین محاصرہ کیا ہوا ہے اس دوران فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک کم از کم 640 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، 17 روز سے مشرقی علاقے میں خوراک اور ادویات سمیت ہر طرح کی امداد کے داخلے پر پابندی ہے اور خوراک نا ملنے کے باعث بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوری ہی اسرائیلی فوج نے علاقے میں مواصلات کے تمام ذرائع بند کیئے ہوئے ہیں جس کے باعث وہاں کیا ہورہا ہے کوئی خبر نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ اسے تشویش ہے کہ اسرائیل "غزہ کی شمالی ترین گورنری میں فلسطینی آبادی کی ہلاکت اور نقل مکانی کے ذریعے تباہی کا سبب بن رہا ہے”۔

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 42,603 ​​افراد شہید اور 99,795 زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبھوکجبالیہشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.