• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کو  6 ماہ کی قید

بدھ 26-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی کو  6 ماہ کی قید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی  قابض ریاست کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان پر بے بنیاد الزامات لگا کر انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل میں قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والےفلسطینی نوجوان عیسیٰ الفروی کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے گھر میں موجود تھے۔

صہیونی جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  فلسطینی پر کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزامات ہیں جس کے نتیجے میں عدالت نے انہیں 6 ماہ کیلیے قید کا حکم دیا ہے ، عدالت کا کہنا ہے کہ 6 ماہ کے عرصے میں فلسطینی نوجوان  کوپوچھ گچھ کے  تفتیشی مراحل سے گزار کر ان پر لگے الزامات کی چھان بین کی جائے گی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو تفتیش کے بہانے  وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان پر بے بنیاد الزامات لگا کر انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.