• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل امت مسلمہ کے جسم پر ناسور کی مانند ہے، طالبان

منگل 31-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل امت مسلمہ کے جسم پر ناسور کی مانند ہے، طالبان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین مسلمانوں کے درمیان ایک مشترکہ مسئلہ ہے اور اس مسئلے پر تمام مسلمانوں کا متحد ہونا ضروری ہےہم اسرائیل کو فلسطین پر قابض ریاست سمجھتے ہیں۔

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ایران کے عربی زبان کے نیوز چینل العالم کو دیئے جانے والے انٹرویو میں قابض صیہونی ریاست کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اسرائیل اسلامی امت کے جسم میں ایک ناسور کی مانند  ہے، قدس مسلمانوں کا ایک مشترکہ مسئلہ ہے ،  تمام مسلمانوں کو اس کے لئےمتحد ہونا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فلسطینی علاقوں پر قابض سمجھتے ہیں جو فلسطینیوں پر دنیا  کی مذمت کے باوجودمظالم جاری رکھے ہوئے  ہے۔ چند ماہ قبل ہم نےاسرائیل کے ہاتھوں  غزہ میں انسانی تباہی دیکھی جس کے بعد تمام مسلمانوں کا متحد ہونا ضروری ہے۔

Tags: القدسذبیح اللہ مجاہدصیہونی ریاستطالبانغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.