ہفتہ 10 جون 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل کی حماس رہنما کے قتل کی دھمکی پر تحریک کا شدید رد عمل

منگل 10-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی حماس رہنما کے قتل کی دھمکی پر تحریک کا شدید رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)ذرائع نے بتایا  کہ حساس اداروں کی معلومات کے مطابق قابض ریاست کے صہیونی حکومت غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصورعلاقے غزہ میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کے رہنما یحییٰ السنوار کی رمضان المبارک کے دوران القدس میں شدید کشیدگی کے نتیجے میں فلسطینیوں کے حملے اوران کی حوصلہ افزائی  کےلیے کی گئی تقریرکے خلاف قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پرتحریک کے عسکری ونگ اور دیگر فلسطینی دھڑوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کےدشمن کے  ارادے کے خلاف خبردارکرتے ہوئے کہا کہ بزدل اسرائیلی قبضے کی طرف سے یحییٰ السنوار یا مزاحمتی لیڈروں میں سے کسی کے ممکنہ قتل کی دھمکیاں خطے میں بھونچال اور ایک بے مثال ردعمل کا اشارہ ہیں جس کے نتیجے میں ہم صیہونی حکومت کی تاریخ میں ایک نیا تباہ کن باب رقم کریں گے۔

ذرائع نے بتایا  کہ حساس اداروں کی معلومات کے مطابق قابض ریاست کے صہیونی حکام غزہ کی پٹی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، فلسطینیوں کے حملوں کے جواب میں غزہ میں فوجی آپریشن کرنے کی اسرائیلی دھمکیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ حماس رہنما نے اپنی عوامی تقریر میں کہا تھا کہ’ ہمیں آگے بڑھنے، سرحدوں کو توڑنے اور اس تلخ حقیقت کو بدلنے کے لیے تیار ہونا چاہیے جس میں ہماری قوم رہ رہی ہے۔ ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ تلوار کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے اور ہم اپنے لوگوں کا دفاع کریں گے۔

Tags: ابو عبیدہاسرائیلالقسام بریگیڈحماسرمضان المبارکصہیونیئزمغزہیحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج نے رہائی کے اگلے ہی دن فلسطینی کو دوبارہ گرفتارکرلیا

Next Post

القدس میں ایک اورفلسطینی خاندان کے بےگھر کیے جانے کے صہیونی احکامات جاری

Next Post
القدس میں ایک اورفلسطینی خاندان کے بےگھر کیے جانے کے صہیونی احکامات جاری

القدس میں ایک اورفلسطینی خاندان کے بےگھر کیے جانے کے صہیونی احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا
خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

9 جون 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی غاصب صیہونی فوج اور غیر...

Read more
جنین: صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی
خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے چھ فلسطینی زخمی ،زہریلی گیس سے متعدد بے ہوش

9 جون 2023
0
پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ
خاص خبریں

پانچ صیہونیوں کی ہلاکت، قومی سلامتی کے وزیر کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ

9 جون 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.