• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 359 دن: شہداء کی تعداد 41,600 سے متجاوز

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے

اتوار 29-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: میں قتل عام، 72 گھنٹوں خواتین اور بچوں سمیت 119 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی محصور شہر غزہ پر دہشتگردانہ کارروائیاں 359 ویں روز بھی جاری فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی جارحیت کی تازہ تفصیلات جاری کردیں ۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کےمطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجےمیں مزید 9 فلسطینی شہید اور 41 زخمی ہوگئے ، 7 اکتوبر سے اب تک جاری نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 41,600 سے زائد فلسطینی شہید اور 96,251 فلسطینی زخمی ہوچکےہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچے 11 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکی ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد تاحال لاپتہ ہیں ۔

Tags: ،اسرائیلیشہداشہیدصیہونیفلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.