• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی ریاست کا 400 نئے صیہونی رہائشی یونٹس بنانے کا فیصلہ

یہ قصبہ 15,000 فلسطینیوں کی ملکیت ہے جن کو صیہونی فوج نے جبری طورپر اس زمین سے بے دخل کردیا ہے

بدھ 24-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف صہیونی اشتعال انگیزی بند کرائے،  سعودی عرب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی حکام کا قبضہ شدہ علاقہ 15 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی ملکیت ہے جن کو صیہونی فوج نے جبری  طورپر  اپنی زمین سے بے دخل کردیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے گذشتہ روز اپنی  رپورٹ  میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی میونسپلٹی نے مقبوضہ یروشلم کے مشرق میں ابو دیس کے مقبوضہ قصبے میں 400 غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

یہ قصبہ 15,000 فلسطینیوں کی ملکیت ہے جن کو صیہونی فوج نے جبری طورپر اس زمین سے بے دخل کردیا ہے اور اب یہاں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے لئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ "ابو دیس کو یہودی بستی میں تبدیل کرنا اور اس کو بیت المقدس کے مرکز تک ایک راہداری کی صورت میں گزرگاہ بنانے کے وژن  کا حصہ ہے، اس طرح پورے شہر پر قبضے کو فروغ دیا گیا،”

Tags: "ابو دیس"اسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.