• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان 16 سال بعد صہیونی جیل سے رہا

عامر نبھان پر صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام تھا تاہم اس سارے عرصے میں ان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت عدالت میں پیش نہیں کئے جاسکے

جمعرات 16-03-2023
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان 16 سال بعد صہیونی جیل سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی سے حراست میں لیے گئے فلسطینی نوجوان کو صہیونی جیل میں 16 سال قید رکھنے کے بعد رہا کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ عامر نبھان العروقی کو المغازی کیمپ سے سنہ 2004 میں  بیت حنون گزر گاہ سے حراست میں لیا تھا۔

عامر نبھان پر صہیونی ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام تھا تاہم اس سارے عرصے میں ان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت عدالت میں پیش نہیں کئے جاسکے اس کےباوجود انھوں نے اسرائیلی جیلوں میں زندگی کے 16 سال گزارے اور گذشتہ روز ان کو جیل سے رہا کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیعامر نبھان العروقیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.