• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا

اقوام متحدہ کے مطابق زیادہ تر مسماری کو صہیونی ریاست سے اجازت نامہ نہ ہونے کا بہانہ بنایا جاتا ہے

جمعرات 16-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری کا مکان مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست مختلف حیلے بہانوں  سے فلسطینیوں کو ان کی اپنی زمینوں سے زبردستی بے دخل کرنے اور صہیونی بستیوں کی توسیع کے لئے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورس نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قصبے دیر عمار میں  فلسطینی شہری عمر الغزاوی کے مکان کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

2023 کے پہلے 3 مہینوں کے دوران، صہیونی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی ملکیتی 274 تعمیرات کو مسمار کیا، اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی امور کو آرڈینیشن ان مقبوضہ فلسطینی علاقے (OCHA) کے مطابق زیادہ تر مسماری کو صہیونی ریاست سے اجازت نامہ نہ ہونے کا بہانہ بنایا گیا ہے،واضح رہے کہ "فلسطینیوں کے لیے ایسا یا وہ اجازت نامہ حاصل کرنا تقریباً ناممکن ہے۔”

Tags: اسرائیلیصہیونیعمر الغزاویفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.