پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل نے 55 سال گزرنے کے باوجود فلسطینیوں شہدا کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے نہیں کیے

اسرائیل نے کئی فلسطینی شہدا کی لاشیں اپنے قبضے میں رکھی ہیں اور بعض شہدا کو بے نامی قبروں میں دفن کر دیا ہے

بدھ 02-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل نے 55 سال گزرنے کے باوجود فلسطینیوں شہدا کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے نہیں کیے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست نے  1967 کی عرب اسرائیلی جنگ میں شہید یا گرفتار ہونےوالے کئی  فلسطینیوں کے جسدخاکی آج تک ان کے اہل کانہ کے حوالے نہیں کئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل اپنے ناجائز وجود کے بعد سے ہی فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں  کی مرتکب  ہوتی آرہی ہے  ، گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ شہریوں نے   غاصب صہیونی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے بے شمار فلسطینیوں کی لاشیں کئی سال گزرجانے کے باوجود ورثا کے حوالے نہ کرنے کے خلاف شہدا کے اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل فوج ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ یہودی آبادکاری کونسل

صہیونی ریاست نے  1967 کی عرب اسرائیلی جنگ میں شہید یا گرفتار ہونےوالے کئی افراد کی لاشیں اب تک ان کے اہل کانہ کے حوالے نہیں کی گئی ہیں ا س کے علاوہ دیگر فلسطینی جن پر اسرائیل کی سلامتی کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا جاتا ہے ان کی لاشیں بھی سالوں گزرجانے کے باوجود ورثہ کے حوالے نہیں کی جاتی ہیں ۔ مظاہرین عالمی ادارے ریڈ کراس سے مطالبہ کر رہے تھے کہ قابض اسرائیلی اتھارٹی پر دباو ڈالیں کہ وہ ‘ ہمارے پیاروں کی لاشیں یا باقیات ہمارے حوالے کرے۔’

مظاہرین نے رام اللہ میں ریڈ کراس کے دفتر کے باہر جمع ہو کر دھرنا دیا  اور  احتجاج کیا ۔مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں اپنے پیاروں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔  اس طرح کے مظاہرے رام اللہ کے علاوہ اخلیل ، نابلس جنین میں بھی پیش آئے۔  لاشیں نہ ملنے کی شکایت کرنے والے فلسطینی مظاہرین نے عالمی ریڈ کراس کے نمائندوں کو اس موقع پریاد داشتیں بھی پیش کیں۔

واضح رہے صہیونی ریاست نے کئی فلسطینی شہدا کی لاشیں اپنے قبضے میں رکھی ہیں اور بعض شہدا کو بے نامی قبروں میں دفن کر دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیجسد خاکیشہداشہیدصہیونی ریاستفلسطینی
ShareTweetSendSend
Previous Post

ترکی اور اسرائیل کے خطے میں مشترکہ مفاد ہیں، اسرائیلی وزیردفاع

Next Post

یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا!

Next Post
یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا!

یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.