• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا

اسماعیل واعصہ کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک  ہفتے  ہفتے کی مہلت دی ہے ،ایک ہفتے بعد فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا جائے گا۔

پیر 14-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے ایک اور فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے خالی کرنےکا حکم دیاہے اور ایک ہفتے کےاندر گھرکو مسمار کرنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔

اسرائیلی  حکام کےجرائم پر نظر رکھنےوالے کمیٹی کےرکن  فواد حسن نے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے قصبے دجانا میں اسرائیلی فوج نے اسماعیل واعصہ کے گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک  ہفتے  ہفتے کی مہلت دی ہے ،ایک ہفتے بعد فلسطینی خاندان کو بے گھر کردیا جائے گا۔

فواد حسن کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی حکام نے ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا ہے جس کے باعث دس ہزار سے زائدافراد بےگھر ہوگئے ہیں اور نقل مکانی کرنےپر مجبور ہوچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.