• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف

اسرائیلی فوج اور خفیہ ایجنسی دنیا کی بہترین ایجنسی اور فوج ہے اس لئے ہم جلد ان مزاحمت کاروں سے نمٹنے  کے قابل ہوجائیں گے

پیر 31-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج مجاہدین کی کارروائیاں روکنے میں ناکام، صہیونی وزیردفاع کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیردفاع نے کہا ہے کہ ہماری  فوج اور خفیہ ایجنسی دنیا کی بہترین فوج ہے تاہم فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ہم فلسطینی اتھارٹی  کی سیکیورٹی پر انحصار نہیں کرسکتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں گذشتہ دو روز کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے  50 سے زائد  کارروائیاں کی ہیں جس میں  ایک اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے افسر کو ہلاک اور فوجیوں سمیت 12 کو زخمی کیا جاچکا ہے، فلسطینی مزاحمت کاروں کے بڑھتی ہے ہوئے حملوں کے حوالے سے اسرائیلی ٹی وی چینل 12  دیئے گئے خصوصی انٹر ویو میں صیہونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا اسرائیلی فوج کے لیے ممکن نہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اریحا: فلسطینی مجاہد کا حملہ، پانچ صہیونی فوجی زخمی

ا انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ "سکیورٹی کوآرڈینیشن” جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ   ہمیں ادراک ہے کہ مغربی کنارے کی صورت حال پیچیدہ ہےاور جو قیمتیں ادا کی جا رہی ہیں وہ تکلیف دہ اور مشکل ہیں روزانہ کی بنیاد پر جھڑپیں اور اور تصادم لیکن ہمیں تیسرے انتفادہ کا سامنا نہیں ہے  کیونکہ ہم "ان کارروائیوں میں عوام کی شرکت نہیں دیکھتے ہیں۔”

"حال ہی میں نمایاں طور پر” آپریشنز کی رفتار میں اضافے کو تسلیم کیا اور کہا، "ہم نے خطے میں تعینات فورسز کے حجم میں اور جارحانہ کارروائیوں میں اضافہ کیا ہے ۔

انھوں نے اسرائیلی شہریوں کو مطمئن رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فوج اور خفیہ ایجنسی دنیا کی بہترین ایجنسی اور فوج ہے اس لئے ہم جلد ان مزاحمت کاروں سے نمٹنے  کے قابل ہوجائیں گے۔

Tags: اسرائیلیبینی گینٹزصہیونیفلسطینیمزاحمت کاروزیردفاع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.