• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا

اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 24 سالہ نوجوان حماد ابو جیلدہ شدید زخمی ہوگیا تھا

منگل 13-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب دشمن  نے 24 سالہ فلسطینی نوجوان کو چند روز قبل چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ منگل کو غاصب صہیونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں فلسطینیوں کے گھروں میں چھاپہ مارکارروائیاں شروع کیں جس پر فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت شروع ہوئی، اسرائیلی فوجیوں نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 24 سالہ نوجوان حماد ابو جیلدہ شدید زخمی ہوگیا تھا،  جس کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے  شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے

1967سے اب تک صہیونی جیلوں میں 73 فلسطینی شہید کئے گئے  

حماد ابو جیلدہ کو گذشتہ روز قریبی قبرستان میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں   سپردخاک کردیاگیا  جس کے بعد سوگواروں نے جنین شہر میں مارچ کیا اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی دشمن کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

Tags: حماد ابو جلدہحماد ابو جیلدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.