منگل 28 نومبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

1967سے اب تک صہیونی جیلوں میں 73 فلسطینی شہید کئے گئے  

تمام فلسطینی قیدی صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔

پیر 12-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
1967سے اب تک صہیونی جیلوں میں 73 فلسطینی شہید کئے گئے  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ چند سالوں کے دوران صہیونی زندانوں میں بیمار فلسطینی قیدیوں کے معاملے میں سنگین اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی جبر اور فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سنہ 1967 سے اب تک غاصب صیہونی ریاست کی جیلوں میں صہیونی جیل حکام نے 73 بیمار فلسطینی قیدیوں کو شہید کیا۔ یہ تمام فلسطینی قیدی صہیونی جیل انتظامیہ کی طرف سے طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیے

جنسی ہراسگی سمیت بد عنوانی کے الزامات، صہیونی سفیر مراکش سے واپس بلا لیا گیا

رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ  گذشتہ چند سالوں کے دوران بیمار فلسطینی قیدیوں کے معاملے میں سنگین اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ جہاں طبی غفلت کے جرم، تشدد کی پالیسی کے ساتھ، سب سے نمایاں پالیسیاں سامنے آئیں جو قیدیوں کی شہادت کا باعث بنی، طبی غفلت جیل انتظامیہ کی طرف سے قیدیوں کے خلاف استعمال کیے جانے والے وسیع جابرانہ اور مکروہ آلات بھی شامل ہیں۔

رپور ٹ میں وضاحت کی  گئی ہے کہ قابض ریاست کی جیلوں میں تقریباً 600 بیمار قیدی، جن کی گزشتہ برسوں میں تشخیص ہوئی ہے کو صحت کی مشکل حالات کا سامنا ہے۔ ان قیدیوں میں سے تقریباً 200 قیدی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور 23 قیدی رسولیوں اور مختلف درجے کے کینسر میں مبتلا ہیں جن میں سب سے قیدی ناصر ابو حمید کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیصہیونی جیلقیدیمقبوضہ فلسطینناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend
Previous Post

حکومت پر اسرائیلی وفد سے ملاقات کا الزام، عدالت کا جنرل (ر) امجد شعیب کو نوٹس

Next Post

ایک ہفتے کے دوران سو سے زائد مزاحمتی حملوں میں 29 صہیونی زخمی

Next Post
ایک ہفتے کے دوران سو سے زائد مزاحمتی حملوں میں 29 صہیونی زخمی

ایک ہفتے کے دوران سو سے زائد مزاحمتی حملوں میں 29 صہیونی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
غزہ اب بھی حماس کے کنٹرول میں ہے: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
حماس

غزہ اب بھی حماس کے کنٹرول میں ہے: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

27 نومبر 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی میڈیا غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ میں اسرائیل کے بڑے...

Read more
فلسطین مخالف رویہ کے خلاف نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٖ”ٹیک” متعارف
خاص خبریں

فلسطین مخالف رویہ کے خلاف نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٖ”ٹیک” متعارف

27 نومبر 2023
0
صیہونی ریاست اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آخری روز
حماس

صیہونی ریاست اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آخری روز

27 نومبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.