• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں مزید تین فلسطینی شہید، رواں سال شہداء کی تعداد 12 ہوگئی

 میں رواں سال کے پہلے دو ہفتوں میں اب تک دو بچوں سمیت ایک درجن فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

پیر 16-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں مزید تین فلسطینی شہید، رواں سال شہداء کی تعداد 12 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جمعرات کو اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا جب کہ کل ہفتے کی صبح  اسی علاقے میں مزید تین فلسطینی شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صہیونی ریاست  کی دہشتگردی میں دومزید فلسطینی جن کی شناخت  عزالدین بسام حمامرہ اور 23 سالہ امجد عدنان خلیلیہ  کے نام سے کی گئی ہے  شہید ہوگئے ہیں، فلسطینی علاقوں بالخصوص مقبوضہ مغربی کنارے میں جہاں تقریباً ایک سال سے تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے صیہونی فورسز کی منظم چھاپہ مار کارروائیوں  میں رواں سال کے پہلے دو ہفتوں میں اب تک دو بچوں سمیت ایک درجن فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

جمعرات کو اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا جب کہ گذشتہ  صبح  اسی علاقے میں مزید دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ایک مختصر بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے شمالی مغربی کنارے میں واقع اس چھوٹے سے قصبے کے قریب "انسداد دہشت گردی” آپریشن کیا جس کے دوران مشتبہ افراد نے ایک اسرائیلی فوجیوں پر براہ راست گولیاں چلائیں "۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوجیوں نے براہ راست فائرنگ کا جواب دیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیامجد عدنان خلیلیہشہیدصیہونیعزالدین بسام حمامرہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.