• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

 اسرائیلی سیکیورٹی حکام تاحال ڈرون کو تلاش کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث عسکری حلقوں میں  خوف پایا جارہا ہے۔

اتوار 05-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عبرانی  ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے ایک ڈرون اسرائیل میں داخل ہوا تاہم اسرائیلی فوج شناخت میں  ناکام رہی ڈرون کی تلاش جاری ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی عبرانی  نیوز ویب سائٹ Ynet نے اتوار کی صبح اپنی رپورٹ میں اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیاہے گذشتہ رات غزہ شہرسے ایک ڈرون اسرائیل میں داخل ہوا تاہم جدید ترین ٹیکنالوجی اور دفاعی فضائی سسٹم آئرن ڈوم کے باوجود  ڈرون کامیابی سے اسرائیلی حدود میں داخل ہوا اور غائب ہوگیا ۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی حکام تاحال اس ڈرون کو تلاش کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث عسکری حلقوں میں  خوف پایا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں داخل ہونے والا ڈرون یقینی طورپر حماس کی جانب سے بھیجا گیا ہے تاہم حماس کی طرف سے اس حوالے سے کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلحماسڈرونصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.