منگل 28 مارچ 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی بمباری سے زخمی القسام بریگیڈ کا رکن شہید

التلبانی 2021  میں غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے  نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے

ہفتہ 29-10-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بمباری سے زخمی القسام بریگیڈ کا رکن شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) التلبانی 2021 میں غزہ پر ہونےوالی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے ،جو گذشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس”  نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ  کے رکن کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ محصور شہر غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح سے  تعلق رکھنے والے 32 سالہ محمد عودہ یوسف التلبانی جو 2021  میں غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے  نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے گذشتہ روز زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔

بیان میں بتایا گیا کہ   محمد عودہ یوسف’سیف القدس‘ معرکے میں اس وقت شدید زخمی ہوگئے تھے جب ان کےگھر پر اسرائیلی میزائل گرا تھا ، اس حملے میں  ان کی بیوی اور بچی شہید ہوگئی تھیں ۔

واضح رہے کہ  ’سیف القدس‘ کے نام سے شروع ہونے والی جنگ  تھی جو غزہ میں فلسطینی مزاحمت اور اسرائیلی قابض دشمن کے درمیان 10 مئی 2021 کو القدس میں اسرائیلی حملوں کے بعد شروع ہوئی اور 21 مئی کو مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے ساتھ ختم ہوئی۔11 دنوں میں تقریباً 250 فلسطینی مارے گئے، جن میں 70 بچے اور 40 خواتین شامل ہیں، جب کہ 13 اسرائیلی ہلاک اور دیگر زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈصہیونیفلسطینیمحمد عودہ یوسف التلبانی
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلسطین کی صورتحال سنگین سے سنگین ہوتی جارہی ہے، اقوام متحدہ

Next Post

مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

Next Post
مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل
خاص خبریں

فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے کی کوشش، اسلامی جہاد کا سخت ردعمل

28 مارچ 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوتی رہے گی ، کیونکہ ہماری...

Read more
صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام
خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی خاندان کو گھرمیں زندہ جلانے کی کوشش ناکام

28 مارچ 2023
0
صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم
خاص خبریں

صہیونی زندانوں میں قید موذی امراض میں مبتلا فلسطینی طبی امداد سے محروم

28 مارچ 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.