پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل نے بھی اپنے  سفیر کو بحرین  میں مقرر کر دیا

جمعہ 03-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل نے بھی اپنے  سفیر کو بحرین  میں مقرر کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل اور بحرین کے درمیان گذشتہ سال ستمبر میں معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدہ طے پایا تھاجس میں سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے 15 ستمبر2020ء کو وائٹ ہاؤس میں بحرینی وزیرخارجہ عبداللطیف الزیانی کے ساتھ معاہدۂ ابراہیمی پر دستخط کیے تھے۔

عالمی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتی مشن کے قائم مقام سابق سربراہ ایتان نائح کو  منامہ میں بہ طور سفیر مقرر کر دیا ہے  جبکہ اسی ہفتے بحرین کی جانب سے بھی پہل کر تے ہوئے معاہدے کے مطابق خالد یوسف الجلاحمہ نے تل ابیب میں بحرین کے پہلے سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

اسرائیل نے بحرین کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کے ایک سال بعد اپنے پہلے سفیر کو منامہ میں سفارتی  مشن پر تعینات کیا ہے اس سے قبل ایتان نائح آٹھ ماہ تک یواے ای میں اسرائیلی سفارت خانے میں خدمات  انجام دے چکے ہیں۔

خیال رہے کہ بحرین امریکا کی ثالثی میں یواے ای کے بعد اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ طے کرنے والا دوسراعرب ملک تھا۔ان دونوں ممالک کے بعد سوڈان اور مراکش نے بھی اسرائیل کے ساتھ معمول کے سفارتی تعلقات استوار کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 اسرائیل اور بحرین کے درمیان گذشتہ سال ستمبر میں معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے امن معاہدہ طے پایا تھاجس میں سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے 15 ستمبر2020ء کو وائٹ ہاؤس میں بحرینی وزیرخارجہ عبداللطیف الزیانی کے ساتھ معاہدۂ ابراہیمی پر دستخط کیے تھے۔

Tags: ایتان نائحبحرینخالد یوسف الجلاحمہمتحدہ عرب اماراتمعاہدہ ابراہیمی
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی حکام کا بیت المقدس میں امریکہ کا قونسل خانہ نہ کھولنے پر زور

Next Post

سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل کی شرکت

Next Post
سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل کی شرکت

سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ، فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکٹری جنرل کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.