• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں ایک اور فلسطینی کاگھر مسمار

جمعرات 10-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں ایک اور فلسطینی کاگھر مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں اس علاقے میں کئی دوسرے مکانات کو بھی انہدامی کا خطرہے اور قابض فوج اس ایک فلسطینی خاندان کی طرح دوسرے رہائشیوں کے مکانات پر بھی ایسی ہی خاموشی سے بلڈوزر چڑھانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے قصبے ادنا میں صہیونی فوج نے بغیر کسی نوٹس  کے ایک فلسطینی باشندے عصام تمیزی کا 75 مربع میٹرپر مشتمل ملکیتی گھر مسمار کردیا۔

فلسطینی باشندے کا کہنا ہے کہ وہ فوجیوں کو اپنے گھر پر دیکھ کر حیران رہ گئے،اور صہیونی فوجیوں نے  گھر کی اچانک مسماری کی  کارروائی شروع کر نے سے قبل انہیں اوران کے خاندان کو ساز و سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی۔

عصام تمیزی نے بتایا کہ انہیں صہیونی بلدیہ کی جانب سے دو سال قبل مکان کی مسماری کا حکم ملا تھا جس کے بعد فلسطینی باشندے نے اپنے گھر کے قانونی کاغذات صہیو نی عدالت میں جمع کرائے تھے اور تب سے اس پر کوئی عمل نہیں ہواجس پر یہ فلسطینی خاندان مطمئن ہو گیا تھا کہ ان کے گھر کو غیر قانونی نہیں قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اس علاقے میں کئی دوسرے مکانات کو بھی انہدامی کا خطرہے اور قابض فوج اس ایک فلسطینی خاندان کی طرح دوسرے رہائشیوں کے مکانات پر بھی ایسی ہی خاموشی سے بلڈوزر چڑھانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔

Tags: اسرائیلالخلیلصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.