منگل 17 مئی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل میں1 ماہ میں فلسطینیوں کے خلاف حراست کے 154 احکامات جاری

جمعہ 13-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں1 ماہ میں فلسطینیوں کے خلاف حراست کے 154 احکامات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس وقت صہیونی زندانوں میں 32 خواتین اور 160 بچوں سمیت تقریباً 4450 فلسطینی قیدی پابند سلاسل ہیں ان میں سے 530 کے قریب فلسطینی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی جیلوں میں زندگی کے دن گزار رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیران اور سابق قیدیوں کے امور کے کمیشن کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ قابض صہیونی حکام نے گذشتہ ماہ اپریل کے دوران متعدد فلسطینی اسیران کے خلاف کم از کم 154 انتظامی حراستی احکامات جاری کیے ہیں۔

کمیشن کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قابض حکام کی جانب سے 68 نئےاحکامات ہیں جبکہ 86 دیگر سابقہ کی تجدید کی گئی ہےجس کے خلاف متعدد فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتالیں کیں تاکہ انتظامی حراست کی پالیسی کو ختم کیا جا سکے، جس میں 40 سالہ قیدی خلیل عوادہ بھی شامل ہیں، جو اپنی غیر قانونی انتظامی حراست کے خلاف مسلسل67روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئےہیںاور صحت کی شدید صورت حال کے باعث صہیونی جیل کے کلینک میں متعدد مسائل کا شکار ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے اپنی انتظامی نظر بندی کو ختم کرنے کیلیے مسلسل134 دنوں سے اسرائیلی فوجی عدالتوں کا بھی بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہےاور اسیران کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی عدالتیں صہیونی جیلوں میں عرصہ دراز سے قید بے گناہ فلسطینیوں کی رہائی کےاحکامات جاری نہیں کریں گی ان کا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ اس وقت قابض ریاست کے صہیونی زندانوں میں 32 خواتین اور 160 بچوں سمیت تقریباً 4450 فلسطینی قیدی پابند سلاسل ہیں ، ان میں سے 530 کے قریب فلسطینی اس وقت بغیر کسی جرم یا مقدمے کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اسرائیلی جیلوں میں زندگی کے دن گزار رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلانتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، درجنوں شہری زخمی

Next Post

خاتون صحافی کے قتل کی ذمہ دار صہیونی فورسز ہیں، فلسطینی صدر

Next Post
خاتون صحافی کے قتل کی ذمہ دار صہیونی فورسز ہیں، فلسطینی صدر

خاتون صحافی کے قتل کی ذمہ دار صہیونی فورسز ہیں، فلسطینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ
خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت پر برطانیہ میں مظاہرہ

16 مئی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شمیئول جورڈر نے کہا کہ ہم آج بی بی سی سے ڈاؤننگ سٹریٹ...

Read more
شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد
خاص خبریں

شہید خاتون صحافی کی تعزیت کیلیے حماس کے وفد کی الجزیرہ کے دفترآمد

16 مئی 2022
0
اردن: اسرائیل کی شرکت کے باعث عالمی کانفرنس کا بائیکاٹ
خاص خبریں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: یوم نکبہ پر بین الاقوامی مظاہرے

16 مئی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.