جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل کے خلاف جدوجہد کیلیے فوری متحدہ محاذ تشکیل دیا جائے، حماس

پیر 16-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف جدوجہد کیلیے فوری متحدہ محاذ تشکیل دیا جائے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسماعیل ہنیہ نے جنین میں فلسطینی خاتون صحافی کے صہیونی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ابوعاقلہ کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ محاذ کی تشکیل حکومت کی حیوانیت کی روشنی میں ناگزیر ہے، جس کا اظہار فلسطین کی بیٹی کے قتل میں ہوا ہے۔           

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے قابض صیہونی حکومت کے خلاف متحدہ محاذ کے قیام پر زور دیا ہے۔

حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے بیان میں  کہا ہےکہ اب قابض ریاست اسرائیل  کے خلاف جدوجہد کی قیادت کرنے کیلئے فوری طور پر متحدہ محاذ تشکیل دینا ہو گااورفلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد ایک نئے مرحلے سے گزرنے کے لیے جلد اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت ہےاور ہمیں اہم اور تزویراتی فیصلے کرنا ہوں گے۔

انہوں نے حالیہ دنوں میں جنین میں فلسطینی خاتون صحافی کے صہیونی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ابوعاقلہ کے قتل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ محاذ کی تشکیل حکومت کی حیوانیت کی روشنی میں ناگزیر ہے، جس کا اظہار فلسطین کی بیٹی کے قتل میں ہوا ہے۔

حماس کے رہنما نےکہا کہ فلسطینیوں کے حق کے لیے متحدہ محاذ کاکام نسل پرست حکومت کے خلاف مزاحمت کو ہدایات دینا ہوگااور مختلف فلسطینی گروپوں کے درمیان اتحاد کو مضبوط کر تے ہوئے کہا کہ تل ابیب کی بےلگام جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: اسرائیلاسلامی تحریک مزاحمت 'حماساسماعیل ہنیہجنینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

کراچی: فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم نکبہ احتجاجی مظاہرہ

Next Post

صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی اسیرکا بھائی شہید

Next Post
صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی اسیرکا بھائی شہید

صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی اسیرکا بھائی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.