• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا 13 فوجیوں کا فرینڈلی فائرنگ میں مارے جانے کا اعتراف

فرینڈلی فائرنگ کے واقعات میں 20 اسرائیلی فوجی زخمی اور 13 ہلاک ہوئے ہیں جو فوج کےلئے قابل غور معاملہ ہے

منگل 12-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا 13 فوجیوں کا فرینڈلی فائرنگ میں مارے جانے کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )غاصب فوج نے منگل کے روز اعتراف کیا کہ غزہ میں اس کے 13 فوجی  غلط فہمی کی بنیاد پر فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے حادثہ کوآرڈینیشن کی کمی کے باعث   پیش آیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج کے ترجمان نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں  اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ میں  اس کے 13 فوجی فرینڈلی فائرنگ میں مارے جاچکے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ غزہ  میں اسرائیل کی فوج کی تعداد بہت زیادہ ہے جس کے باعث کوآرڈینیشن میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ہے ، فرینڈلی فائرنگ کے واقعات اس وقت پیش آئے جب دونوں جانب سے اسرائیلی فوج ایک مقام پر ملیں اور یہ سمجھنے میں دشواری ہوئی کہ یہ دشمن نہیں ہے۔

انھوں نے بتایا کہ فرینڈلی فائرنگ کے واقعات میں 20 فوجی زخمی اور 13 ہلاک ہوئے ہیں جو فوج کےلئے قابل غور معاملہ ہے، ایسے حادثات سے بچنے کیلئے مربوط اقدامات کئے جارہےہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفرینڈلی فائرنگفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.