جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

اسرائیل: 40 سالوں میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف صہیونی حکام کی قاتلانہ پالیسی                                                                                 

پیر 16-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل: 40 سالوں میں فلسطینی صحافیوں کے خلاف صہیونی حکام کی قاتلانہ پالیسی                                                                                 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی ایک لمبی  فہرست ہے جو صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل ہو ئے ہیں ان میں الجزیرہ نیوزچینل کی خاتون رپورٹربھی شامل ہیں۔

عالمی نشریاتی ادارے  کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں گذشتہ 4 دہائیوں سے صہیونی حکام کی جانب سے صحافیوں پر قاتلانہ پالیسی کے نتیجےمیں متعدد  فلسطین میں صہیونی بربریت کو اقوام عالم کے سامنے لانے کی پاداش میں ہمیشہ کی نیند سلادیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق صحافیوں کی ایک لمبی فہرست ہے جو صیہونی حکومت کے ہاتھوں قتل ہو ئے ہیں ان میں قطر کے الجزیرہ نیوزچینل کی رپورٹر51 سالہ شیریں ابو عاقلہ جنہیں جنین میں صہیونی جارحیت کی کووریج کے دوران شہید کیا گیا سمیت چنددیگر شہید ہونے والے صحافیوں کے نام یہ ہیں۔

13 اپریل 2018  کو 26 سالہ  احمد ابو حسین کو غزہ کی پٹی میں ، 26 سالہ عبدالله فضل مرتجی شجاعیہ کے علاقے میں صہیونی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، علی شحته ابوعفش36 سال عمر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی باقیات سے راکٹ لگنے سے زخمی ہونے کے بعد شہید ہوگئے، 35 سالہ  سیمون کمیلی بھی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوئیں ، 29 سالہ حماده خالد مقاط، 26 سالہ شادی حمدی ایاد الزیتون محلے میں، 22 سالہ  عبداللہ نصر خلیل فہجان رفح بارڈر ، 27 سالہ محمد ماجد داہر، 22 سالہ محمد نورالدین مصطفی الدیری قابض فوج کی جانب سے الشوجیہ بازار پر توپ خانے کی بمباری کی نیوز کوریج کے دوران شہید ہوئے۔ الدیری فلسطینی نیٹ ورک فار اخبارات اور میڈیا کا کیمرہ مین تھے۔

Tags: اسرائیلشیریں ابو عاقلہصہیونیئزمفلسطینی صحافیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی اسیرکا بھائی شہید

Next Post

صہیونی حکام غیر قانونی آبادکاری منصوبہ ختم کریں، یورپی ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

Next Post
صہیونی حکام غیر قانونی آبادکاری منصوبہ ختم کریں، یورپی ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

صہیونی حکام غیر قانونی آبادکاری منصوبہ ختم کریں، یورپی ممالک کا اسرائیل سے مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.