پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

شہداء نے قوم کےساتھ کیا عہد پورا کیا، اسلامی جہاد کا فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت

جہاد ایک فریضہ ہے جسے پورا کرنے کے لیے تمام فلسطینی پیش پیش ہیں، ہمارے شہداء کا خون رائے گاں نہیں جائے گا

جمعرات 29-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء نے قوم کےساتھ کیا عہد پورا کیا، اسلامی جہاد کا فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے ہمیشہ ہی غاصب دشمن کو ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کے بعد کئی ماہ تک دشمن اپنے زخم چاٹنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کےمظالم کے خلاف برسرپیکار مسلح مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد  کے  عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے گذشتہ روز صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے چار فلسطینی مجاھدین عبد فتحی خازم، ومحمد محمود ألونہ ، وأحمد نظمی علاونہ  اورمحمد أبو ناعسہ   کی بھرپور مزاحمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ  اللہ تعالی کے حضور پیش ہونے والے فلسطینی شہداء نے قوم کےساتھ کیا عہد پورا کیا ہے، ہمارے بہادر نوجوان پوری عرب دنیا اور مسلم امہ کی طرف سے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں جس نے صہیونی دشمن کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا ہے ۔

القدس بریگیڈز نے کہا کہ فلسطینی قوم اور اسلامی جہاد قابض دشمن کے خلاف جہاد جاری رکھیں گے۔ جہاد ایک فریضہ ہے جسے پورا کرنے کے لیے تمام فلسطینی پیش پیش ہیں۔ ہمارے شہدا خا خون رائے گاں نہیں جائے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کمانڈر عبدالرحمان حازم اور اس کے ساتھیوں نے قابض صہیونی دشمن کے سامنے ڈٹ کرمقابلہ کیا اور دشمن پرواضح کیاکہ فلسطینی قوم کی نئی نسل بھی دشمن کے غاصبانہ قبضے کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہادالقدس بریگیڈزشہداصہیونی ریاستمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

میکسیکو پولیس کی کارروائی، یہودی طالبان کی قید سے سیکڑوں بچے بازیاب

Next Post

صہیونی قبضے کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، حماس

Next Post
صہیونی قبضے کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، حماس

صہیونی قبضے کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، حماس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.