• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عراقی پارلیمنٹ کے اسرائیل سے تعلقات پر پابندی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس

جمعرات 12-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عراقی پارلیمنٹ کے اسرائیل سے تعلقات پر پابندی بل کا خیر مقدم کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو  معمول پر لانے  کے خلاف عراق کے مؤقف کی تعریف کی اور تمام عرب اور اسلامی دنیا کی پارلیمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عراقی پارلیمنٹ کےنقش قدم پرچلیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی مزاحمتی  تحریک حماس کے جاری کردہ ایک بیان میں عراق کی پارلیمنٹ میں قابض ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے یا اس سے سفارتی تعلقات   پیدا کرنے پر پابندی کے بل کی منظوری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کا یہ اقدام فلسطینی عوام اور ان کے منصفانہ قومی مقصد کی حمایت میں تاریخی مؤقف کی ترجمانی کرتا ہے۔

تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو  معمول پرلانے  کے خلاف عراق کے مؤقف کی تعریف کی اور تمام عرب اور اسلامی دنیا کی پارلیمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عراقی پارلیمنٹ کےنقش قدم پرچلیں۔

واضح رہے کہ عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے صہیونی ریاست  اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے یاسفارتی تعلقات قائم کرنے پر پابندی لگانے والے بل کی منظوری دے دی گئی ہے جس کا اطلاق عراقی علاقے کردستان پر بھی ہو گا جہاں کچھ عرصہ قبل صہیونی ریاست  اسرائیل کی حمایت میں خفیہ طور پر چند عناصر نے نارملائزیشن میں پیشرفت کے لیے ایک کانفرنس بھی منعقد کی تھی۔

Tags: اسرائیلحماسعراقعراقی پارلیمنٹکردستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.