• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی میزائیلوں نے غزہ میں بھی صیہونی فوج کو نشانہ بنایا، متعدد فوجی ہلاک

ایرانی میزائیلوں نے غزہ کے ساحل کے پاس اسرائیلی گیس اسٹیشن اور "نیٹزاریم" کے محور کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

بدھ 02-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ایرانی میزائیلوں نے غزہ میں بھی صیہونی فوج کو نشانہ بنایا، متعدد فوجی ہلاک
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران کے  میزائلوں نے وسطی غزہ میں تعنیات اسرائیلی فوج کے توپخانے کو نشانہ بنایا جس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔

فلسطینی ذرائع کا کہناہے کہ ایران سے داغے جانے والے میزائلوں نے جہاں صیہونی ریاست کے قلب کو نشانہ بنایا وہیں حملے میں غزہ کی پٹی کے ساحل سے دور اسرائیلی سمندری گیس اسٹیشن اور "نیٹزاریم” کے محور کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کم سے کم پانچ ایرانی میزائل وسطی غزہ میں صلاح الدین اور جوہر الدیک محور میں تعینات اسرائیلی قابض فوج کے توپخانے پر گرے جس کے نیتجے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔

Tags: "نیٹزاریماسرائیلیایرانصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.