• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چھ روز میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار

بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت دیکھنے کو مل رہی ہے

جمعہ 26-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چھ روز میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید، متعدد زخمی، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران روایتی لوٹ مار اور مکنیوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران  مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف میں تین فلسطینی نوجوان محمد بلال أبو زيتون، وفتحی رزق اور عبد الله أبو حمدان  کو شہید کیا گیا  جبکہ جھڑپوں کے دوران 35 سے زائد زخمی ہوئے اس دوران صیہونی فورسز نے درجنوں فلسطینیوں کو مزاحمت اور انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت دیکھنے کو مل رہی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مزاحمت کاروں نے  مختلف علاقوں میں صیہونی فورسز پر 185 سے زائد حملے کئے جس میں 12 صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.