• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں حماس حکومت کے وزیراعظم دو وزراء سمیت شہید، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

یحییٰ السنوار کے نہایت قابل اعتماد ساتھی بھی تھے اور دونوں نے اسرائیلی جیل میں کڑی قید بھی ساتھ کاٹی تھی

جمعرات 03-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں حماس حکومت کے وزیراعظم دو وزراء سمیت شہید، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
0
SHARES
3
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے روحی مشتھی اور سیکیورٹی کے ذمہ دار سمیح السراج  اور ایک وزیر سامی عودح کو تین ماہ قبل شہید کردیاتھا۔

 اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ایک فضائی حملے میں غزہ کے عملاً وزیراعظم روحی مشتھی اپنے دو وزرا سمیت مارے گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں غزہ میں ایک سرنگ کو نشانہ بنایا جس میں یہ حماس حکومت کے اہم عہدیداران موجود تھے۔

صیہونی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ درست ترین انٹیلی جنس رپورٹ تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ایک مضبوط اور اسلحہ سے لیس زیر زمین کمپاؤنڈ میں قائم کمانڈ اور کنٹرول سینٹر میں یہ تینوں موجود ہیں۔

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے روحی مشتھی غزہ کے عملاً وزیراعظم اور حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے نہایت قابل اعتماد ساتھی بھی تھے اور دونوں نے اسرائیلی جیل میں کڑی قید بھی ساتھ کاٹی تھی۔ روحی مشتھی حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر بھی سرگرم تھے۔

Tags: حماسروحی مشتھیسمیع السراجشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.