• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ریزرو فوج کی نصف بٹالین کا غزہ میں داخل ہونے سے انکار

صیہونی فوجیوں کو جب یہ معلوم ہوا کہ فوج انہیں غزہ کی پٹی میں جنگی مشن انجام دینے کے لیے لانا چاہتی ہے تو فوجیوں نے بٹالین چھوڑ دی

جمعہ 19-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی ریزرو فوج کی نصف بٹالین کا غزہ میں داخل ہونے سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں کی ایک نئی بریگیڈ کو  غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے آس پاس کے علاقوں میں حفاظتی کام انجام دینے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی "کان ریسیٹ بیٹ” ریڈیو نے بتایا ہے کہ  اسرائیلی ریزرو آرمی  کی ایک پوری بٹالین "ہاشومر” کے تقریباً نصف سپاہیوں نے  غزہ میں جنگ میں حصہ لینے سے  انکار کردیا ہے۔

رپورٹ میں عویٰ کیا گیا ہے کہ فوجیوں کو جب یہ معلوم ہوا کہ فوج انہیں غزہ کی پٹی میں جنگی مشن انجام دینے کے لیے لانا چاہتی ہے اس خبر کے ساتھ ہی فوجیوں نے اپنے ذمہ دار افسران کی منظوری کے بغیر بٹالین چھوڑ دی۔

ریڈیو نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بٹالین "ہاشومر” حماس کی جانب سے "طوفان ال اقصیٰ ” آپریشن کے بعد و دفاعی کارروائیوں  کیلئے گزشتہ ماہ کے آخر میں  قائم کیا گیا تھا ، قیام کے بعد سے ریزرو فوجیوں نے بٹالین میں تنظیمی سطح پر افراتفری کی کیفیت، ڈپٹی بٹالین کمانڈر کی عدم موجودگی، افسران کی کمی، اور ہتھیاروں اور جنگی سامان کی بڑی کمی کی شکایت کرتے ہوئے سازوسامان، پیشہ ورانہ مہارت اور انسانی وسائل کی کمی کے سنگین خلا پر سخت تنقید کی تھی جس کے بعد کئی فوجیوں نے بٹالین میں اعتماد کی کمی اور مطلوبہ ذرائع کی کمی کی وجہ سے تربیت چھوڑ دی تھی۔

Tags: اسرائیلیبریگیڈصیہونیغزہفلسطینیہاشومر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.