• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی فوج کی مزید نفری تعینات، شہر پر زمینی حملے کا خدشہ

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چاقو کے وار کا الزام: صہیونی فوجی نے فلسطینی کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج کی فلسطینی شہریوں کے ساتھ جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد سرحدپر فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے جس کے بعد خدشہ ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پر زمینی حملہ کرنے کی تیاریاں کررہی ہے۔

ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق  گذشتہ ہفتے کی رات سے غزہ میں صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری کے بعد سے فلسطینی شہریوں اور قابض فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس میں اب تک متعدد فلسطینی زخمی جبکہ دواسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہفتے اور اتوار کی رات اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے اور غزہ کی سرحد پر اپنی فوجی کمک میں اضافہ کر دیا ہےجس کے بعد خدشہ ہے کہ اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کی تیاریاں کررہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب فلسطینی  نوجوانوں نے  دیوار فاضل پر قائم چیک پوسٹ پر موجود صیہونی فوجی جس نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی تھی اس کی بندوق چھینے کی کوشش کی اس دوران اس پر فلسطینی شہری کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوا۔

Tags: اسرائیلبمباریزمینی حملہصیہونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.