• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 19 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں صہیونی جاسوسوں کے خلاف سزاؤں کا فیصلہ

منگل 24-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں صہیونی جاسوسوں کے خلاف سزاؤں کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ناکہ بندی کے باعث اکثرفلسطینی اپنی مفلسی کے ہاتھوں مجبور ہوکرجاسوسی جیسے کام سےاپنی غربت سے چھٹکاراچاہتے ہیں جنہیں اسرائیل مہنگے داموں خرید کر  فلسطینیوں کے خلاف استعمال کرتا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض حکام کی جانب سے سرحدی ناکہ بندی کا شکار فلسطینی علاقہ غزہ کی پٹی میں قائم اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی عدالت نے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کےلیے کام کر نے والے  گرفتار جاسوسوں کے خلاف فیصلہ سنادیا گیا۔

فلسطینی وزارت داخلہ کے جاری بیان کے مطابق فوجی عدالت نے غزہ شہر سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ مجرم دیب کو عمر قید کی سزا سنائی،اس شخص پر دشمن ملک کے لیے جاسوسی کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا تھا اور جر م ثابت ہونے پر فوجی عدالت کی جانب سے سزا کا حکم جاری کیا گیاجبکہ خان یونس سے حراست میں لیے گئے  دوسرے قیدی جاسوس 54 سالہ ملزم نظام کو15 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔

غزہ کی فلسطینی عدالت نےایک اور  29 سالہ ملزم کودشمن کے ساتھ جاسوسی تعاون کرنے پر 7سال قید با مشقت کی سزا سنائی جبکہ  72سالہ عبدالکریم کو بھی اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 7 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

یاد رہے کہ صہیونی ریاستی دہشت گردی اور معاشی ناکہ بندی کے باعث اکثر فلسطینی اپنی مفلسی کے ہاتھوں مجبور ہو کر صہیونی ریاست کے لیے جاسوسی جیسے کام کر کے اپنی غربت سے چھٹکاراحاصل کر نا چاہتے ہیں جنہیں اسرائیل مہنگے داموں خرید کر  فلسطینی مزاحمت کےخلاف جاسوسی کے طور پر استعمال کر تا ہے۔

Tags: صہیونی جاسوسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.