• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  

بدھ 11-05-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی سرحد پر صہیونی جدید فضائی دفاعی نظام کی تنصیب  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر نظررکھنے اور مغربی کنارےمیں صہیونی فوج کی بربریت کے باعث ہردوسرے دن نہتے فلسطینیوں کے شہادتوں پر مزاحمت کے رد عمل سے بچنے کیلیے قابض حکام نے غزہ پرآئرن ڈوم نصب کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی حکام  کی فلسطینیوں پر مظالم کی حکمت عملی تیز کرنے کے بعد غزہ سے جوابی حملوں  کی پیش نظر سرحدی پٹی پر صہیونی اہلکاروں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ کسی بھی وقت غزہ سے راکٹ حکملوں کو روکنے کے لیے نئے اور جدید فضائی دفاعی نظام نصب کرنے شروع کر دیے ہیں۔

صہیونی حکام نے فلسطینی محاصرہ زدہ علاقے غزہ پر نظر رکھنے اور مغربی کنارےمیں صہیونی فوج کی بربریت کے باعث ہر دوسرے دن نہتے فلسطینیوں کے شہادتوں پر مزاحمت کے رد عمل سے بچنے کیلیے آئرن ڈوم کونصب کیا ہے جو کہ غزہ سے سو کلو میٹر دوری پرہے اور بڑے پیمانے پر اسلحہ اور بارود غزہ کی سرحد پر منتقل کیا ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج  کی جانب سے مسلسل کریک ڈاؤن  کے نتیجے میں مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں کشیدگی میں شدیداضافہ ہوا ہے جس کے باعث اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے ایک تحریری بیان میں اسرائیل کو مسجد اقصیٰ میں ہونے والے حالیہ واقعات کے نتائج  کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کشیدگی میں کمی نہ آنے کی صورت میں جنگ کیلیے خبر دار کیا گیا ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصہیونی اہلکارغزہفضائی دفاعی نظاممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.