• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کی شہدا الاقصیٰ اسپتال پر بمباری، عمارت تباہ

2014 میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے بعد سے اسپتال کی عمارت صرف دن کے وقت میں استعمال میں رہنے کے باعث جانی نقصان سے بچ گئی تاہم اسپتال کی عمارت مکمل طورپر تباہ ہوگئی۔

ہفتہ 13-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی شہدا الاقصیٰ اسپتال پر بمباری، عمارت تباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے اس اسپتال کو 21 جولائی 2014 کو بھی نشانہ بنایاتھا جس میں  چار فلسطینی شہید ارو چالیس دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جانب سے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری کا سلسہ پانچویں روز بھی جاری ہے ، غاصب فوج نے گذشتہ روز دیر البلاح میں فلسطینیوں کے گھر کو نشانہ بناتے ہوئے شہیدا الاقصیٰ اسپتال پر بھی بمباری کی تاہم اسپتال کی عمارت خالی ہونے کی وجہ سے  جانی نقصان نہیں ہوا.

غاصب فوج نے اس اسپتال کو 21 جولائی 2014 کو بھی نشانہ بنایاتھا جس میں اس وقت چار فلسطینی شہید ارو چالیس دیگر زخمی ہوگئے تھے  2014 میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے بعد سے اسپتال کی عمارت صرف دن کے وقت میں استعمال میں رہنے کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اسپتال کی عمارت مکمل طورپر تباہ ہوگئی۔

Tags: شہدا الاقصیٰ ہسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.