• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فورسز کی فائرنگ، دو کاشتکار زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 26سالہ سلیم ابغاراور یوسف ھوار زخمی ہوگئے جن کو فوری طورپر اسپتا ل منتقل کیا گیا

پیر 20-03-2023
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فورسز کی فائرنگ، دو کاشتکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے کاشتکاروں پر بلا جواز فائرنگ کی جس کےنتیجے میں دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے شمالی سرحدی علاقے میں کام کرنے والے کاشتکاروں پر اس وقت اچانک بلاجواز فائرنگ کر دی  جب وہ اپنی زرعی زمینوں پر کام میں مصروف تھے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 26سالہ سلیم ابغاراور یوسف ھوار زخمی ہوگئے جن کو فوری طورپر اسپتا ل منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.