• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ اسرائیلی فوج کا قبرستان  بن رہا ہے،اسرائیلی میڈیا

القسام کے جانباز ہمارے اسنائپرز کی نظروں میں آنے بغیران کے سروں پر پہنچ جاتے ہیں  یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے ہم کس سے لڑ رہےہیں ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہے۔

پیر 18-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ اسرائیلی فوج کا قبرستان  بن رہا ہے،اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
20
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سات اکتوبر سے جاری جنگ میں اسرائیل کے، 5 کرنل، 8 لیفٹیننٹ کرنل، 43 میجرز، 41 کیپٹن اور 11 لیفٹیننٹ عہدے کے اسرائیلی فوجی بھی مارے جا چکے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘  نے اپنی رپورٹ میں  انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کو غیر معمولی  مزاحمت اور نقصان کا سامنا ہے  حتیٰ کہ گذشتہ 10 روزسے اسرائیلی فوج  غزہ میں  ایک انچ بھی  آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  غزہ میں موجود اسرائیلی فوج کے 27 فیصد سپاہی مارے جاچکے ہیں  جن میں 5 کرنل، 8 لیفٹیننٹ کرنل، 43 میجرز، 41 کیپٹن اور 11 لیفٹیننٹ عہدے کے  افسر بھی شامل ہیں۔

اخبار نےمزید لکھا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی  فتح سے بہت دور ہیں  یہ شہر صیہونی فوج کا قبرستان بنتا جارہا ہے فوجیوں میں اس حوالے سے بڑی مایوسی ہے۔

ایک اسرائیلی سیاسی تجزیہ کار شانرائے کوہن نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ اسرائیلی فوجی القسام کے جانبازوں کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے جس کے باعث ان میں مایوسی چھائی ہوئی ہے ، انھوں نے ایک اسرائیلی فوجی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ  القسام کے جانباز اچانک سے نمودار ہوتے ہیں حملہ کرتے ہیں اور نا جانے کہاں غائب ہوجاتے ہیں ہم ان کا مقابلہ کرنے میں دشواری کا سامنا کررہےہیں ۔

القسام کے جانباز ہمارے اسنائپرز کی نظروں میں آنے بغیران کے سروں پر پہنچ جاتے ہیں  یہ سب کچھ ناقابل یقین ہے ہم کس سے لڑ رہےہیں ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.