جمعہ 1 جولائی 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینی شہروں میں صہیونی بربریت : حماس نے قطرکو صورتحال سے آگاہ کردیا

جمعہ 15-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی شہروں میں صہیونی بربریت : حماس نے قطرکو صورتحال سے آگاہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے مقبوضہ مغربی کنارےاور القدس سمیت  جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بربریت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کو روزے کی حالت میں شہید کیے جانے کے حوالے سے قطر کے امیر کو تفصیلی آگاہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی سے بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے  کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر کے امیرتمیم بن حمد آل ثانی کی جانب سے ٹیلی فونک رابطےکے ذریعے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جارحیت کی تازہ ترین پر تشدد کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

حماس رہنما  نے مقبوضہ مغربی کنارےاور القدس سمیت جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بربریت کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کو روزے کی حالت میں شہید کیے جانے اور متعدد گرفتاریوں کے حوالے سے بتایا کہ اب تک تقریباً 19 فلسطینیوں کو بےدردی کے ساتھ شہید کیا جا چکا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی کاز اور فلسطینی قوم کے وجود کے مختلف مقامات پر فلسطینی عوام کی سیاسی اور انسانی سطح پر قطرحمایت کی تعریف کی اور ان کا کہنا تھاکہ اسرائیل نے اپنی اس دہشت گردانہ پالیسی ختم نہ کی تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

قطر  کے امیر نے صہیونی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینیوں کی شہادتوں اور گرفتاریوں کی مذمت کی اور فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت اوران کی امنگوں کے مطابق آزاد ریاست کے قیام کے مطالبے کی حمایت کےعزم کا اظہار کیا۔

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپاسماعیل ہنیہامیر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانیحماسقطرمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسجد اقصیٰ میں صہیونی شرانگیزی، نمازیوں پرفوج کا تشدد اورصحن مسجد خالی کرالیا  

Next Post

صہیونی فوج کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید

Next Post
صہیونی فوج کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید

صہیونی فوج کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

1 جولائی 2022
0
0

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں...

Read more
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

1 جولائی 2022
0
صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   
خاص خبریں

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کےکو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

1 جولائی 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.