پیر 15 اگست 2022
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی

جمعہ 01-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج  اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری 64 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں میں شہریوں کی جانب سے مزاحمتکاروں کی مدد  کے باعث 3 صہیونی آبادکار  شدید زخمی ہو گئے جبکہ 64 فلسطینیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقبوضہ فلسطین  کے شمالی شہر نابلس میں حالیہ دنوں میں شروع ہو نے والی صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسرائیلی فوج  کی سرپرستی میں صہیونی آبادکاروں کی شمالیت کے باعث شدت آگئی تھی اور بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے زخمی ہو نے  کی صورت میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی اسرائیلی فوج اورآبادکاروں کو نشانہ بنانا شروع کیا۔

فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں میں شہریوں کی جانب سے مزاحمتکاروں کی مدد  کے باعث 3 صہیونی آبادکار شدید زخمی ہو گئے جبکہ 64 فلسطینیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یاد رہے کہ نابلس میں شروع ہونے والی جھڑپوں کا یہ سلسلہ چند روز قبل اس وقت ہوا جب قابض فوج نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر فلسطینی زائرین کا داخلہ بند کر تے ہوئے سڑک کو بلاک کر دیا تھااور صہیونی آبادکاروں نے فوج کی نگرانی میں اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی، قابض فوج کی فلسطینیوں پر حملے کی یہ کارروائی مزاریوسف پر دھاوا بولنے والے آباد کاروں کو محفوظ بنانے کے لیے کی گئی جسے ناکام بناتے ہوئے فلسطینی مزاحمت نے شہریون کا ساتھ دیا اور قابض فوج کو فلسطینیوں کے رہائشی علاقوں میں داخل ہو نے سے روک دیا۔

Tags: حضرت یوسف علیہ السلامصہیونی آبادکارصہیونی فوجمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend
Previous Post

صہیونی پولیس نے شیرخوار بچوں کو لاوارث چھوڑ کر والدین کو حراست میں لے لیا   

Next Post

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

Next Post
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس
خاص خبریں

اسرائیل کے جھوٹے دعوے محض بوکھلاہٹ چھپانے کے حربے ہیں، حماس

15 اگست 2022
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس...

Read more
جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان
خاص خبریں

جب تک اسرائیلی قبضہ رہے گا مزاحمت جاری رہے گی، اسلامی جہاد کا اعلان

15 اگست 2022
0
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب
خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مزاحمت فلسطین کا جواب

15 اگست 2022
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.