پیر 6 فروری 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

فلسطینیوں کا صہیونی بستی پر حملے کا صہیونی دعویٰ، گاڑیوں اور بسوں کو تباہ کردیا

بحیرہ مردار کے قریب بھی عین جدی اور متسپیہ شالم کے درمیان ایک بس پر حملہ کیا اور اس کو تباہ کردیا

پیر 28-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کا صہیونی بستی پر حملے کا صہیونی دعویٰ، گاڑیوں اور بسوں کو تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح شرپسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی آبادی پر حملہ کیا گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑے اوردیواروں پر  اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے تحریر  کئے جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے جوابی حملہ کیا۔

صہیونی ریاست کے عبرانی میڈیا  نے دعویٰ کیا ہے کہ  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے یہودی آباد کاروں پرپتھراؤ کیا اور ان پر پٹرول بم حملے کیے جس کے نتیجے میں آباد کاروں کی بسوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

صہیونی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ  شام فلسطینی نوجوانوں نے "کرمی زور” بستی کے چوراہے کے جنوب میں "گش عیتزیون” بستی کی سڑک پر ایک آباد کار بس پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے، نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ میں پتھراؤ کے بعد آباد کاروں کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بحیرہ مردار کے قریب عین جدی اور متسپیہ شالم کے درمیان ایک آباد کار بس پر بھی پتھروں سے حملہ کیا گیا۔

واضح رہےکہ  گذشتہ ہفتے مغربی کنارے میں قابض فوج اور آباد کاروں کے ساتھ مزاحمت اور تصادم جاری رہا، جس کے دوران ایک آباد کار ہلاک متعدد فوجی اور آباد کار زخمی اور 4 شہری شہید ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیصہیونی بستیفلسطینیگش عیتزیونمزاحمت کار
ShareTweetSendSend
Previous Post

24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں کے  26 حملے، صہیونی فوجی سمیت دو اسرائیلی زخمی

Next Post

غزہ: صہیونی فوج نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

Next Post
غزہ: صہیونی فوج نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

غزہ: صہیونی فوج نے چھ فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ
خاص خبریں

یوکرین جنگ: روس کاصیہونی ریاست کوانتباہ

6 فروری 2023
0
0

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) روس کے خلاف یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی بحران میں مزید تناؤ...

Read more
اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی
خاص خبریں

اریحا میں صیہونی فوج کی دہشتگردی، پانچ فلسطینی شہید متعدد زخمی

6 فروری 2023
0
صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری
حماس

صیہونی فوج حماس کا ڈرون روکنے میں ناکام عسکری حلقے میں خوف، ڈرون کی تلاش جاری

5 فروری 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.