• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری جاری  

الخلیل میں فلسطینی کے گھر اور کھیتوں کو سیراب کرنے والے پانی کے کنویں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمارکرنے کی ہدایت کردی

بدھ 14-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کی مسماری جاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے  الخلیل میں ایک اور فلسطینی کے گھر اور کھیتوں کو سیراب کرنے والے پانی کے کنویں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمارکرنے کی ہدایت کردی۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کی غیر قانونی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی فلسطینی تنظیم کے رابطہ کار فواد العمور نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے فوجی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے قصبے مسافر یطا میں فلسطینی کاشتکار جمال حزازی کے گھر اور کھیتوں کو سیراب کرنے والے پانی کے کنویں کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے اس کو ایک ہفتے کے دوران مسمار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کو غزہ سے نکال باہر کرنا مزاحمت کی بڑی کامیابی ہے، حماس

دوسری جانب ایک اور فلسطینی۹ احمد نوازہ اور علی شاہین کو زرعی سہولیات کے خاتمے کے بارے میں زبانی طور پر مطلع کیا اور شہری محمد حسین نواجہ کو انٹیلی جنس کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ سنہ  1999 میں قابض حکام نے "مسافر یطا” کے تقریباً 700 فلسطینی باشندوں کو ان کے دعوے کے مطابق "غیر قانونی شوٹنگ ایریا میں رہائش” کی وجہ سے بے دخلی کے احکامات جاری کیے تھے۔اس کے بعد سے مسافر یطاکی کمیونٹیز کو مسلسل آپریشنز اور مسمار کرنے کے احکامات کی متعدد لہروں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ حتیٰ کہ ان کےگھروں پر براہ راست حملوں کی بھی کوششیں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیالخلیلجمال الحزازیصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.