اتوار 1 اکتوبر 2023
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result

صہیونی فوج کو غزہ سے نکال باہر کرنا مزاحمت کی بڑی کامیابی ہے، حماس

فلسطینیوں نے دشمن کی تمام چالاکیوں کا پوری قوت اور اتحاد کے ساتھ مقابلہ کرکےدشمن کو شکست فاش دی۔

منگل 13-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کو غزہ سے نکال باہر کرنا مزاحمت کی بڑی کامیابی ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی دشمن نے غزہ کی کی بالادستی اور استحکام کو تباہ کرنے کی کوشش کی مگر مزاحمت کاروں اور غزہ کے عوام کے عزم نے دشمن کوغزہ سے نکل جانے پرمجبور کیا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  سے غاصب صہیونی دشمن اسرئیل کو ذلت کے ساتھ شکست  دیکر نکلنے  پر مجبور کرنے کی 17 ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کردہ بیان میں   اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے آخری اسرائیلی فوجی کا انخلاء ایک عظیم فتح ہے جو فلسطینی عوام کی عظیم قربانیوں اور ان کی مزاحمت کے نتیجے میں حاصل ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ مغربی کنارے میں جھڑپیں جاری 2، اسرائیلیوں سمیت درجنوں فلسطینی زخمی

حماس کا کہنا ہے کہ دشمن نے غزہ کی پٹی کی بالادستی اور استحکام کو تباہ کرنے کی کوشش کی مگر مزاحمت کاروں کے جذبے اور غزہ کے عوام کے عزم نے دشمن کوغزہ سے نکل جانے پرمجبور کیا۔ فلسطینی قوم نے صہیونی دشمن کو غزہ پر بالادستی قائم کرنے کی اجازت نہیں دی۔

حماس کا کہنا ہے کہ قابض ریاست غزہ سمیت پورے فلسطین کو اپنے نو آبادیاتی نظام میں لانے کی سازش کررہی تھی مگر فلسطینیوں نے دشمن کی تمام چالاکیوں کا پوری قوت اور اتحاد کے ساتھ مقابلہ کرکےدشمن کو شکست فاش دی۔

غزہ سے اسرائیلی فوج کےشکست آمیز انخلا پر بات کرتے ہوئے حماس نے کہا کہ دشمن اب بھی غزہ کو نہتا اور اس کے عوام کو دنیا سے الگ تھلگ کرنا چاہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دشمن نے غزہ کی پٹی کی لاکھوں عوام کی کئی سال سے زمینی، فضائی اور بحری ناکہ بندی کررکھی ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیغزہمزاحمت کارمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend
Previous Post

روس کی دعوت پر اسماعیل ھنیہ کا دورہ ماسکو

Next Post

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا

Next Post
صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا

صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaqudsTweets by roznamaquds

فیس بک پر فالو کریں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

  • All
  • بریکنگ نیوز
  • پاکستان
  • پی ایل او
  • خاص خبریں
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام
پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام شرکائے جلوس کے لئے سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
0

لاہور (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیر اہتمام لاہو ر میں جشن...

Read more
جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام
پاکستان

جشن عید میلاد النبی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت تصویری نمائش اور سبیل کا اہتمام

30 ستمبر 2023
0
صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 55ویں دن میں داخل
خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 59ویں دن میں داخل  

30 ستمبر 2023
0

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.