• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کینیڈا: یکجہتی فلسطین ملین مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

مظاہرین نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور فلسطینیوں کی آزادی اور غزہ میں "نسل کشی" کے خاتمے کے لیے نعرے لگائے۔

پیر 27-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کینیڈا: یکجہتی فلسطین ملین مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لاکھوں مطاہرین نے کینیڈین پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوکر صیہونی ریاست کے مظالم کا شکار محصور شہر غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز اتور کو کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں تقریبا پانچ لاکھ کے قریب افراد نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کا شکار مقبوضہ فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں صیہونی ریاست کے خلاف احتجاج اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

لاکھوں  مطاہرین نے  کینیڈین پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع  ہوکر صیہونی ریاست کے مظالم کا شکار محصور شہر غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور  فلسطینیوں کی آزادی اور غزہ میں "نسل کشی” کے خاتمے کے لیے نعرے لگائے۔

اس مارچ کو کینیڈا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی سرگرمیوں میں اب تک کی سب سے بڑی ریلی قرار دیا جاتا ہے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں جن میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو مسترد کیا جا رہا ہے۔

 7 اکتوبر سے لے کر اب تک 48 دنوں کے دوران قابض فوج نے تباہ کن بمباری کی کارروائیاں جاری رکھی ہیں جس کے نتیجے میں 6,100 سے زائد بچوں سمیت تقریباً 15,000 فلسطینی شہید اور 7,000 لاپتہ افراد کے علاوہ 36,000 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہملین مارچنسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.