• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

لبنان میں گھسنے کی کوشش، حزب اللہ کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل، درجنوں زخمی

صیہونی فوج نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

بدھ 02-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
لبنان میں گھسنے کی کوشش، حزب اللہ کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی جہنم واصل، درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) لبنان میں اسرائیلی فوج کو زمینی جارحیت مہنگی پڑگئی، حزب اللہ کے جانبازوں نے کم سے کم گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔

لبنانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آج صبح غیر قانونی صیہونی افواج نے زمینی راستے سے لبنان کے جنوب میں نبیطیہ گورنری کے مرجایون ضلع کے قصبے "العدیسہ” میں دراندازی کی کوشش کی، اس دوران حزب اللہ کے جانبازوں نے پہلے سے تیار ایک گھات میں پھنسا کر کم سے کم گیارہ صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا اور متعدد کو زخمی کردیا۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ اور اب لبنان میں بھی مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھوں ہونے والے غیر معمولی نقصان کی تفصیلات جاری کرنے پر سخت سنسر شپ عائد ہے جس کے باعث صیہونی فوج کو ہونے والے نقصان کی صحیح تفصیلات منظر عام پر نہیں آرہی ہے تاہم آج ہونے والا حملہ اتنا بڑا اور شدید تھا کہ اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیلبنانیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.