• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اپریل میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں 51 فلسطینی املاک مسمار

بدھ 08-05-2019
in فلسطین
0
بیت المقدس: اپریل میں اسرائیلی حکام کے ہاتھوں 51 فلسطینی املاک مسمار
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)بیت المقدس میں وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل 2019ء کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں رہائشی اور کمرشل املاک میں 51 املام مسمار کیں۔

روزنامہ قدس کے مطابق القدس میں وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے اپریل میں صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی املاک مسماری کا سلسلہ جاری رکھا فلسیطنیوں کی املاک کوغیر قانونی قرار دے کر انہیں مسمار کیا گیا اور بہت سے فلسطینیوں کو املاک کی تعمیر کی پاداش میں بھاری جرمانے کیے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں صہیونی فوج کے ریاستی جبر سے فلسطینیوں سے ان کی 11 املاک انہی کے ہاتھوں مسمار کرائی گئیں۔ انمیں 10 رہائشی فلیٹ، پانچ کمرے، مویشیوں کے 26 باڑے، 2 دیواریں، دو کار پارکنگ، ایک تجارتی عمارت اور متعدد گودام مسمار کرائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق 23 املاک جبل المکبر، 7 صور  باھر، 11 سلوان ،3 شعفاط کیمپ، تین ام طوبا، تین پرانے بیت المقدس اور ایک بیت حنینا میں مسمار کی گئی۔

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.